پَیدایش 4:42 - Compare All Versions

پَیدایش 4:42 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن یعقوب نے یُوسیفؔ کے بھایٔی بِنیامین کو اُن کے ساتھ نہ بھیجا کیونکہ یعقوب کو ڈر تھا کہ کہیں اَیسا نہ ہو کہ بِنیامین پر بھی کویٔی آفت نازل ہو جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 42 UCV

پَیدایش 4:42 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن یعقوب نے یوسف کے سگے بھائی بن یمین کو ساتھ نہ بھیجا، کیونکہ اُس نے کہا، ”ایسا نہ ہو کہ اُسے جانی نقصان پہنچے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 42 URDGVU

پَیدایش 4:42 URD (کِتابِ مُقادّس)

پر یعقُوبؔ نے یُوسفؔ کے بھائی بِنیمِینؔ کو اُس کے بھائِیوں کے ساتھ نہ بھیجا کیونکہ اُس نے کہا کہ کہِیں اُس پر کوئی آفت نہ آ جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 42 URD