پَیدایش 7:4
پَیدایش 7:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیا اگر تُو اچھی نیت رکھتا ہے تو اپنی نظر اُٹھا کر میری طرف نہیں دیکھ سکے گا؟ لیکن اگر اچھی نیت نہیں رکھتا تو خبردار! گناہ دروازے پر دبکا بیٹھا ہے اور تجھے چاہتا ہے۔ لیکن تیرا فرض ہے کہ اُس پر غالب آئے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 4پَیدایش 7:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر تُو بھلا کرے تو کیا تُو مقبُول نہ ہوگا؟ لیکن اگر تُو بھلا نہ کرے، تو گُناہ تیرے دروازہ پر دبکا بیٹھا ہے، اَور تُجھے دبوچ لینا چاہتاہے۔ لیکن تُجھے اُس پر غالب آنا چاہئے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 4