پَیدایش 6:39
پَیدایش 6:39 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُس نے اپنا سب کُچھ یُوسفؔ کے ہاتھ میں چھوڑ دِیا اور سِوا روٹی کے جِسے وہ کھا لیتا تھا اُسے اپنی کِسی چِیز کا ہوش نہ تھا اور یُوسفؔ خُوب صُورت اور حسیِن تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 39پَیدایش 6:39 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ اُس نے اَپنی ہر شَے یُوسیفؔ کے حوالہ کر دی اَور یُوسیفؔ کی مَوجُودگی کے باعث اُسے سِوا اَپنے کھانے پینے کے کسی اَور بات کی فکر نہ تھی۔ یُوسیفؔ بڑے تنومند اَور خُوبصورت تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 39