پَیدایش 18:35
پَیدایش 18:35 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور یُوں ہُؤا کہ اُس نے مَرتے مَرتے اُس کا نام بِنؤنیؔ رکھّا اور مَر گئی پر اُس کے باپ نے اُس کا نام بِنیمِینؔ رکھّا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 35پَیدایش 18:35 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ دَم توڑ رہی تھی لیکن مرنے سے پہلے اُس نے اُس بیٹے کا نام بِن اَونیؔ رکھا، لیکن اُس کے باپ نے اُس کا نام بِنیامین رکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 35