پَیدایش 25:34
پَیدایش 25:34 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تین دِن کے بعد، جَب وہ سَب ابھی درد میں مُبتلا تھے، یعقوب کے بیٹوں میں سے دینؔہ کے دو بھایٔی شمعُونؔ اَور لیوی اَپنی اَپنی تلوار لے کر، ناگہاں شہر پر ٹوٹ پڑے اَور ہر مَرد کو مار ڈالا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 34پَیدایش 25:34 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
تین دن کے بعد جب ختنے کے سبب سے لوگوں کی حالت بُری تھی تو دینہ کے دو بھائی شمعون اور لاوی اپنی تلواریں لے کر شہر میں داخل ہوئے۔ کسی کو شک تک نہیں تھا کہ کیا کچھ ہو گا۔ اندر جا کر اُنہوں نے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک تمام مردوں کو قتل کر دیا
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 34