پَیدایش 32:32
پَیدایش 32:32 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِسی لیٔے بنی اِسرائیل اُس نس کو جو ران کے جوڑ سے جڑی ہوتی ہے آج تک نہیں کھاتے کیونکہ اُس آدمی نے یعقوب کی ران کے جوڑ کی اُسی نس کے پاس چھُوا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 32