پَیدایش 1:32-2 - Compare All Versions
پَیدایش 1:32-2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یعقوب نے بھی اپنا سفر جاری رکھا۔ راستے میں اللہ کے فرشتے اُس سے ملے۔ اُنہیں دیکھ کر اُس نے کہا، ”یہ اللہ کی لشکرگاہ ہے۔“ اُس نے اُس مقام کا نام محنائم یعنی ’دو لشکرگاہیں‘ رکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 32 URDGVUپَیدایش 1:32-2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یعقُوبؔ نے بھی اپنی راہ لی اور خُدا کے فرِشتے اُسے مِلے۔ اور یعقُوبؔ نے اُن کو دیکھ کر کہا کہ یہ خُدا کا لشکر ہے اور اُس جگہ کا نام مَحنایِم ؔرکھّا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 32 URDپَیدایش 1:32-2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب یعقوب نے بھی اَپنی راہ لی اَور خُدا کے فرشتے اُن سے مِلنے آئے۔ جَب یعقوب نے اُنہیں دیکھا تو کہا، ”یہ خُدا کی چھاؤنی ہے!“ اَور اُس مقام کا نام محنایمؔ رکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 32 UCV