پَیدایش 8:28 - Compare All Versions

پَیدایش 8:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تو عیسَوؔ کو احساس ہُوا کہ اُن کے باپ اِصحاقؔ کو کنعانی لڑکیاں کِس قدر بُری لگتی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 28 UCV

پَیدایش 8:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسَو سمجھ گیا کہ کنعانی عورتیں میرے باپ کو منظور نہیں ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 28 URDGVU

پَیدایش 8:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور عیسوؔ نے یہ بھی دیکھا کہ کنعانی لڑکیاں اُس کے باپ اِضحاقؔ کو بُری لگتی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 28 URD