پَیدایش 12:28
پَیدایش 12:28 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُنہُوں نے خواب میں دیکھا: ایک سیڑھی زمین پر کھڑی ہے اَور اُس کا دُوسرا سِرا آسمان تک پہُنچا ہُواہے اَور خُدا کے فرشتے اُس پر چڑھتے اَور اُترتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 28