پَیدایش 34:27 - Compare All Versions

پَیدایش 34:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب عیسَوؔ نے اَپنے باپ کے الفاظ سُنے تو وہ نہایت بُلند اَور تلخی سے چِلّا اُٹھے اَور اَپنے باپ سے کہا، ”مُجھے برکت دیجئے، ہاں اَے میرے باپ مُجھے بھی برکت دیجئے!“

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 27 UCV

پَیدایش 34:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سن کر عیسَو زوردار اور تلخ چیخیں مارنے لگا۔ ”ابو، مجھے بھی برکت دیں،“ اُس نے کہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 27 URDGVU

پَیدایش 34:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

عیسو ؔاپنے باپ کی باتیں سُنتے ہی بڑی بُلند اور حسرت ناک آواز سے چِلّا اُٹھا اور اپنے باپ سے کہا مُجھ کو بھی دُعا دے۔ اَے میرے باپ! مُجھ کو بھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 27 URD