پَیدایش 22:26
پَیدایش 22:26 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر وہاں سے آگے جا کر آپ نے ایک اَور کنواں کھودا اَور اُس کے لیٔے کسی نے جھگڑا نہ کیا۔ اِصحاقؔ نے اُس کا نام یہ کہہ کر رحوبوتھؔ رکھا، ”اَب یَاہوِہ نے ہمیں جگہ دی ہے اَور اَب ہم اِس مُلک میں آسُودہ حال ہوں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 26