پَیدایش 21:25
پَیدایش 21:25 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
رِبقہ کے بچے پیدا نہ ہوئے۔ لیکن اسحاق نے اپنی بیوی کے لئے دعا کی تو رب نے اُس کی سنی، اور رِبقہ اُمید سے ہوئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 25پَیدایش 21:25 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اِضحاقؔ نے اپنی بِیوی کے لِئے خُداوند سے دُعا کی کیونکہ وہ بانجھ تھی اور خُداوند نے اُس کی دُعا قبُول کی اور اُس کی بِیوی رِبقہؔ حامِلہ ہُوئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 25پَیدایش 21:25 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور اِصحاقؔ نے اَپنی بیوی کے لیٔے یَاہوِہ سے دعا کی کیونکہ وہ بانجھ تھیں۔ یَاہوِہ نے اُن کی دعا سُنی اَور اُن کی بیوی رِبقہؔ حاملہ ہُوئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 25