پَیدایش 60:24
پَیدایش 60:24 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُنہوں نے رِبقہؔ کو دُعا دی اور اُس سے کہا اَے ہماری بہن تُو لاکھوں کی ماں ہو اور تیری نسل اپنے کِینہ رکھنے والوں کے پھاٹک کی مالِک ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 24پَیدایش 60:24 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور اُنہُوں نے رِبقہؔ کو دعا دیتے ہُوئے کہا، ”اَے ہماری بہن! تُو لاکھوں کی ماں ہو؛ اَور تمہاری نَسل اَپنے دُشمنوں کے شہروں پر قابض ہو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 24