پَیدایش 12:21
پَیدایش 12:21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن خُدا نے اَبراہامؔ سے فرمایا، ”اُس لڑکے اَور اَپنی لونڈی کے بارے میں اِس قدر پریشان نہ ہو۔ جو کُچھ سارہؔ تُم سے کہتی ہے اُسے مان لو کیونکہ تمہاری نَسل کا نام اِصحاقؔ ہی سے آگے بڑھےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 21