پَیدایش 23:2
پَیدایش 23:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُسے دیکھ کر وہ پکار اُٹھا، ”واہ! یہ تو مجھ جیسی ہی ہے، میری ہڈیوں میں سے ہڈی اور میرے گوشت میں سے گوشت ہے۔ اِس کا نام ناری رکھا جائے کیونکہ وہ نر سے نکالی گئی ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 2پَیدایش 23:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
آدمؔ نے فرمایا، ”اَب یہ میری ہڈّیوں میں سے ہڈّی، اَور میرے گوشت میں سے گوشت ہے؛ وہ ’ناری‘ کہلائے گی، کیونکہ وہ نر سے نکالی گئی تھی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 2