پَیدایش 18:2
پَیدایش 18:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
رب خدا نے کہا، ”اچھا نہیں کہ آدمی اکیلا رہے۔ مَیں اُس کے لئے ایک مناسب مددگار بناتا ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 2پَیدایش 18:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ خُدا نے فرمایا، ”آدمؔ کا اکیلا رہنا اَچھّا نہیں۔ مَیں ایک مددگار بناؤں گا جو اُس کا ہم شریک ہو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 2