پَیدایش 15:2 - Compare All Versions
پَیدایش 15:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور یَاہوِہ خُدا نے آدمؔ کو باغِ عدنؔ میں رکھا تاکہ اُس کی باغبانی اَور نِگرانی کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 2 UCVپَیدایش 15:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب خدا نے پہلے آدمی کو باغِ عدن میں رکھا تاکہ وہ اُس کی باغ بانی اور حفاظت کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 2 URDGVUپَیدایش 15:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور خُداوند خُدا نے آدمؔ کو لے کر باغِ عدن میں رکھّا کہ اُس کی باغبانی اور نِگہبانی کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 2 URD