پَیدایش 20:19
پَیدایش 20:19 کِتابِ مُقادّس (URD)
دیکھ یہ شہر اَیسا نزدِیک ہے کہ وہاں بھاگ سکتا ہُوں اور یہ چھوٹا بھی ہے۔ اِجازت ہو تو مَیں وہاں چلا جاؤں۔ وہ چھوٹا سا بھی ہے اور میری جان بچ جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 19پَیدایش 20:19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
دیکھو یہاں ایک شہر ہے، یہ اِس قدر نزدیک ہے کہ مَیں وہاں بھاگ کر جا سَکتا ہُوں اَور وہ چھوٹا بھی ہے۔ مُجھے وہاں بھاگ جانے دیجئے۔ وہ کافی چھوٹا بھی ہے۔ ہے نا؟ تَب میری جان بچ جائے گی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 19