پَیدایش 26:18 - Compare All Versions

پَیدایش 26:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ نے فرمایا، ”اگر مَیں نے سدُومؔ کے شہر میں پچاس راستباز اِنسان بھی پایٔے تو مَیں اُن کی خاطِر اُس سارے مقام کو بخش دُوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 18 UCV

پَیدایش 26:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب نے جواب دیا، ”اگر مجھے شہر میں 50 راست باز مل جائیں تو اُن کے سبب سے تمام کو معاف کر دوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 18 URDGVU

پَیدایش 26:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند نے فرمایا کہ اگر مُجھے سدُوؔم میں شہر کے اندر پچاس راست باز مِلیں تو مَیں اُن کی خاطِر اُس مقام کو چھوڑ دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 18 URD