پَیدایش 13:15 - Compare All Versions
پَیدایش 13:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب یَاہوِہ نے اَبرامؔ سے فرمایا، ”یقین جانو کہ چار سَو بَرس تک تمہاری نَسل ایک بیگانے مُلک میں جو اُن کا نہیں ہے اُس میں پردیسیوں کی طرح رہے گی، اَور وہاں کے لوگ اُسے غُلامی میں رکھیں گے اَور اُس سے بدسلُوکی سے پیش آتے رہیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 15 UCVپَیدایش 13:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر رب نے اُس سے کہا، ”جان لے کہ تیری اولاد ایسے ملک میں رہے گی جو اُس کا نہیں ہو گا۔ وہاں وہ اجنبی اور غلام ہو گی، اور اُس پر 400 سال تک بہت ظلم کیا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 15 URDGVUپَیدایش 13:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس نے ابرامؔ سے کہا یقِین جان کہ تیری نسل کے لوگ اَیسے مُلک میں جو اُن کا نہیں پردیسی ہوں گے اور وہاں کے لوگوں کی غُلامی کریں گے اور وہ چار سَو برس تک اُن کو دُکھ دیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 15 URD