پَیدایش 18:14-19
پَیدایش 18:14-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب شالمؔ کا بادشاہ ملکِ صِدقؔ، روٹی اَور انگوری شِیرہ لے کر آیا۔ وہ خُداتعالیٰ کا کاہِنؔ تھا۔ ملکِ صِدقؔ نے اَبرامؔ کو یہ کہہ کر برکت دی، ”خُداتعالیٰ کی طرف سے جو آسمان اَور زمین کا خالق ہے، اَبرامؔ مُبارک ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 14