پَیدایش 14:14 - Compare All Versions

پَیدایش 14:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب اَبرامؔ نے سُنا کہ اُن کا رشتہ دار اسیر ہو چُکاہے تو آپ نے تین سَو اٹھّارہ تربّیت یافتہ خانہ زادوں کو ہمراہ لیا اَور لُٹیروں کا دانؔ تک پیچھا کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 14 UCV

پَیدایش 14:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب ابرام کو پتا چلا کہ بھتیجے کو گرفتار کر لیا گیا ہے تو اُس نے اپنے گھر میں پیدا ہوئے تمام جنگ آزمودہ غلاموں کو جمع کر کے دان تک دشمن کا تعاقب کیا۔ اُس کے ساتھ 318 افراد تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 14 URDGVU

پَیدایش 14:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب ابرامؔ نے سُنا کہ اُس کا بھائی گرِفتار ہُؤا تو اُس نے اپنے تِین سَو اٹھارہ مشّاق خانہ زادوں کو لے کر دان تک اُن کا تعاقُب کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 14 URD