پَیدایش 14:13 - Compare All Versions

پَیدایش 14:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لَوطؔ کے جُدا ہو جانے کے بعد یَاہوِہ نے اَبرامؔ سے فرمایا، ”جِس جگہ تُم کھڑے ہو وہاں سے اَپنی نگاہ اُٹھاکر شمال و جُنوب اَور مشرق و مغرب کی طرف نظر کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 13 UCV

پَیدایش 14:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لوط ابرام سے جدا ہوا تو رب نے ابرام سے کہا، ”اپنی نظر اُٹھا کر چاروں طرف یعنی شمال، جنوب، مشرق اور مغرب کی طرف دیکھ۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 13 URDGVU

پَیدایش 14:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور لُوطؔ کے جُدا ہو جانے کے بعد خُداوند نے ابرامؔ سے کہا کہ اپنی آنکھ اُٹھا اور جِس جگہ تُو ہے وہاں سے شِمال اور جنُوب اور مشرِق اور مغرِب کی طرف نظر دَوڑا۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 13 URD