پَیدایش 5:11 - Compare All Versions
پَیدایش 5:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن یَاہوِہ اُس شہر اَور بُرج کو دیکھنے کے لیٔے جسے لوگ بنا رہے تھے نیچے اُتر آئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 11 UCVپَیدایش 5:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن رب اُس شہر اور بُرج کو دیکھنے کے لئے اُتر آیا جسے لوگ بنا رہے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 11 URDGVUپَیدایش 5:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور خُداوند اِس شہر اور بُرج کو جِسے بنی آدمؔ بنانے لگے دیکھنے کو اُترا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 11 URD