پَیدایش 4:11 - Compare All Versions
پَیدایش 4:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر اُنہُوں نے کہا، ”آؤ، ہم اَپنے لیٔے ایک شہر بسائیں اَور اُس میں ایک اَیسا بُرج تعمیر کریں جِس کی چوٹی آسمان تک جا پہُنچے، تاکہ ہمارا نام مشہُور ہو اَور ہم تمام رُوئے زمین پر تِتّر بِتّر نہ ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 11 UCVپَیدایش 4:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر وہ کہنے لگے، ”آؤ، ہم اپنے لئے شہر بنا لیں جس میں ایسا بُرج ہو جو آسمان تک پہنچ جائے۔ پھر ہمارا نام قائم رہے گا اور ہم رُوئے زمین پر بکھر جانے سے بچ جائیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 11 URDGVUپَیدایش 4:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر وہ کہنے لگے کہ آؤ ہم اپنے واسطے ایک شہر اور ایک بُرج جِس کی چوٹی آسمان تک پُہنچے بنائیں اور یہاں اپنا نام کریں۔ اَیسا نہ ہو کہ ہم تمام رُویِ زمِین پر پراگندہ ہو جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 11 URD