پَیدایش 7:1
پَیدایش 7:1 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس خُدا نے فضا کو بنایا اور فضا کے نِیچے کے پانی کو فضا کے اُوپر کے پانی سے جُدا کِیا اور اَیسا ہی ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 1پَیدایش 7:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ خُدا نے فِضا کو قائِم کیا اَور فِضا کے نیچے کے پانی کو فِضا کے اُوپر کے پانی سے جُدا کر دیا اَور اَیسا ہی ہُوا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 1