پَیدایش 29:1
پَیدایش 29:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اللہ نے اُن سے مزید کہا، ”تمام بیج دار پودے اور پھل دار درخت تمہارے ہی ہیں۔ مَیں اُنہیں تم کو کھانے کے لئے دیتا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 1پَیدایش 29:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر خُدا نے فرمایا، ”مَیں تمام رُوئے زمین پر کا ہر بیج دار پَودا اَور ہر درخت جِس میں اُس کا بیج دار پھل ہو تُمہیں دیتا ہُوں۔ وہ تمہاری خُوراک ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 1