گلتیوں 22:5-23
گلتیوں 22:5-23 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
روح القدس کا پھل فرق ہے۔ وہ محبت، خوشی، صلح سلامتی، صبر، مہربانی، نیکی، وفاداری، نرمی اور ضبطِ نفس پیدا کرتا ہے۔ شریعت ایسی چیزوں کے خلاف نہیں ہوتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 5گلتیوں 22:5-23 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مگر پاک رُوح کا پھل، مَحَبّت، خُوشی، اِطمینان، صبر، مہربانی، نیکی، وفاداری، نرمی اَور پرہیزگاری ہے۔ اَیسے کاموں کی کویٔی شَریعت مُخالفت نہیں کرتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 5