گلتیوں 9:3 - Compare All Versions
گلتیوں 9:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پس جو ایمان لاتے ہیں وہ بھی ایمان لانے والے حضرت اَبراہامؔ کے ساتھ برکت پاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 3 UCVگلتیوں 9:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ابراہیم ایمان لایا، اِس لئے اُسے برکت ملی۔ اِسی طرح سب کو ایمان لانے پر ابراہیم کی سی برکت ملتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 3 URDGVUگلتیوں 9:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس جو اِیمان والے ہیں وہ اِیمان دار ابرہامؔ کے ساتھ برکت پاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 3 URD