گلتیوں 11:3 - Compare All Versions

گلتیوں 11:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَب یہ صَاف ظاہر ہے کہ شَریعت کے وسیلہ سے کویٔی شخص خُدا کی حُضُوری میں راستباز نہیں ٹھہرایا جاتا، کیونکہ لِکھّا ہے: ”راستباز ایمان سے زندہ رہے گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 3 UCV

گلتیوں 11:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ بات تو صاف ہے کہ اللہ کسی کو بھی شریعت کی پیروی کرنے کی بنا پر راست باز نہیں ٹھہراتا، کیونکہ کلامِ مُقدّس کے مطابق راست باز ایمان ہی سے جیتا رہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 3 URDGVU

گلتیوں 11:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یہ بات ظاہِر ہے کہ شرِیعت کے وسِیلہ سے کوئی شخص خُدا کے نزدِیک راست باز نہیں ٹھہرتا کیونکہ لِکھا ہے کہ راست باز اِیمان سے جِیتا رہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 3 URD