گلتیوں 18:1 - Compare All Versions
گلتیوں 18:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تین بَرس بعد، میں کیفؔا سے مُلاقات کرنے کے لیٔے یروشلیمؔ گیا اَور پندرہ دِن تک اُن کے پاس رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 1 UCVگلتیوں 18:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس کے تین سال بعد ہی مَیں پطرس سے شناسا ہونے کے لئے یروشلم گیا۔ وہاں مَیں پندرہ دن اُس کے ساتھ رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 1 URDGVUگلتیوں 18:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر تِین برس کے بعد مَیں کیفا سے مُلاقات کرنے کو یروشلِیم گیا اور پندرہ دِن اُس کے پاس رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 1 URD