گلتیوں 15:1 - Compare All Versions

گلتیوں 15:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن خُدا نے مُجھے میرے پیدا ہونے سے قبل ہی چُن لیا اَور جَب اُس کی مرضی ہُوئی، اُس نے اَپنے فضل سے مُجھے اَپنی خدمت کے لیٔے بُلا لیا

دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 1 UCV

گلتیوں 15:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن اللہ نے اپنے فضل سے مجھے پیدا ہونے سے پیشتر ہی چن کر اپنی خدمت کرنے کے لئے بُلایا۔ اور جب اُس نے اپنی مرضی سے

دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 1 URDGVU

گلتیوں 15:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن جِس خُدا نے مُجھے میری ماں کے پیٹ ہی سے مخصُوص کر لِیا اور اپنے فضل سے بُلا لِیا جب اُس کی یہ مرضی ہُوئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
گلتیوں 1 URD