عزرا 1:5 - Compare All Versions

عزرا 1:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر حگّیؔ نبی نے اَور زکریاؔہ بِن عِدّوؔ نبی نے مُلک یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے یہُودیوں میں بنی اِسرائیل کے خُداتعالیٰ کے نام سے نبُوّت کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 5 UCV

عزرا 1:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک دن دونبی بنام حجی اور زکریاہ بن عِدّو اُٹھ کر اسرائیل کے خدا کے نام میں جو اُن کے اوپر تھا یہوداہ اور یروشلم کے یہودیوں کے سامنے نبوّت کرنے لگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 5 URDGVU

عزرا 1:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر نبی یعنی حجُّی نبی اور زکریاہ بِن عِدُّو اُن یہُودیوں کے سامنے جو یہُوداؔہ اور یرُوشلِیم میں تھے نبُوّت کرنے لگے اُنہوں نے اِسرائیل کے خُدا کے نام سے اُن کے سامنے نبُوّت کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 5 URD