عزرا 5:4 - Compare All Versions

عزرا 5:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ خورشؔ شاہِ فارسؔ کے تمام دَورِ حُکومت سے لے کر داریاویشؔ شاہِ فارسؔ کے دَورِ حُکومت تک اُن کے خِلاف کاروائی کرنے اَور اُن کی تجاویز کو ناکام بنانے کے لیٔے مُشیروں کو رشوت دیتے رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 4 UCV

عزرا 5:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہاں تک کہ وہ فارس کے بادشاہ خورس کے کچھ مشیروں کو رشوت دے کر کام روکنے میں کامیاب ہو گئے۔ یوں رب کے گھر کی تعمیر خورس بادشاہ کے دورِ حکومت سے لے کر دارا بادشاہ کی حکومت تک رُکی رہی۔

دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 4 URDGVU

عزرا 5:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور شاہِ فارِس خورس کے جِیتے جی بلکہ شاہِ فارِس دارا کی سلطنت تک اُن کے مقصُود کو باطِل رکھنے کے لِئے اُن کے خِلاف مُشِیروں کو اُجرت دیتے رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 4 URD