عزرا 4:4 - Compare All Versions
عزرا 4:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب اُن کے اِردگرد کے لوگ یہُوداہؔ کے لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنے اَور اُنہیں تعمیر کرنے سے ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 4 UCVعزرا 4:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ سن کر ملک کی دوسری قومیں یہوداہ کے لوگوں کی حوصلہ شکنی اور اُنہیں ڈرانے کی کوشش کرنے لگیں تاکہ وہ عمارت بنانے سے باز آئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 4 URDGVUعزرا 4:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب مُلک کے لوگ یہُوداؔہ کے لوگوں کی مُخالفت کرنے اور بناتے وقت اُن کو تکلِیف دینے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 4 URD