عزرا 1:2 - Compare All Versions
عزرا 1:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ صُوبہ کے وہ لوگ ہیں جنہیں نبوکدنضرؔ شاہِ بابیل اسیر کرکے بابیل لے گیا تھا اَورجو جَلاوطنی سے لَوٹ کر (یروشلیمؔ اَور یہُوداہؔ میں اَپنے اَپنے شہروں کو واپس آ گئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 2 UCVعزرا 1:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ذیل میں یہوداہ کے اُن لوگوں کی فہرست ہے جو جلاوطنی سے واپس آئے۔ بابل کا بادشاہ نبوکدنضر اُنہیں قید کر کے بابل لے گیا تھا، لیکن اب وہ یروشلم اور یہوداہ کے اُن شہروں میں پھر جا بسے جہاں اُن کے خاندان پہلے رہتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 2 URDGVUعزرا 1:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
مُلک کے جِن لوگوں کو شاہِ بابل نبُوکدؔنضر بابل کو لے گیا تھا اُن اسِیروں کی اسِیری میں سے وہ جو نِکل آئے اور یروشلیِم اور یہُوداؔہ میں اپنے اپنے شہر کو واپس آئے یہ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
عزرا 2 URD