حزقی ایل 18:8 - Compare All Versions

حزقی ایل 18:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس لیٔے میں بھی اُن سے غُصّہ سے پیش آؤں گا۔ نہ مَیں اُن پر رحم کروں گا اَور نہ ہی رعایت سے کام لُوں گا۔ خواہ وہ میرے کانوں میں زور زور سے چِلّائیں، مَیں اُن کی نہ سُنوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 8 UCV

حزقی ایل 18:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ مَیں اپنا غضب اُن پر نازل کروں گا۔ نہ مَیں اُن پر ترس کھاؤں گا، نہ رحم کروں گا۔ خواہ وہ مدد کے لئے کتنے زور سے کیوں نہ چیخیں مَیں اُن کی نہیں سنوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 8 URDGVU

حزقی ایل 18:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس مَیں بھی قہر سے پیش آؤُں گا۔ میری آنکھ رِعایت نہ کرے گی اور مَیں ہرگِز رحم نہ کرُوں گا اور اگرچہ وہ چِلاّ چِلاّ کر میرے کانوں میں آہ و نالہ کریں تَو بھی مَیں اُن کی نہ سنُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 8 URD