حزقی ایل 9:5 - Compare All Versions
حزقی ایل 9:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تیرے تمام مکرُوہ بُتوں کے باعث مَیں تیرے ساتھ اَیسا سلُوک کروں گا جَیسا نہ پہلے کبھی کیا ہے اَور نہ پھر کبھی کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 5 UCVحزقی ایل 9:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تیری گھنونی بُت پرستی کے سبب سے مَیں تیرے ساتھ ایسا سلوک کروں گا جیسا مَیں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہے اور آئندہ بھی کبھی نہیں کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 5 URDGVUحزقی ایل 9:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مَیں تیرے سب نفرتی کاموں کے سبب سے تُجھ میں وُہی کرُوں گا جو مَیں نے اب تک نہیں کِیا اور کبھی نہ کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 5 URD