حزقی ایل 6:37
حزقی ایل 6:37 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مَیں تمہاری نسیں جوڑ دُوں گا اَور تُم پر گوشت چڑھاؤں گا اَور تُمہیں چمڑے سے ڈھانک دُوں گا؛ اَور تُم میں رُوح پھُونکوں گا اَور تُم زندہ ہو جاؤگی۔ تَب تُم جان لوگی کہ مَیں یَاہوِہ ہُوں۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 37