حزقی ایل 31:34 - Compare All Versions
حزقی ایل 31:34 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور تُم، اَے میری بھیڑو، میری چراگاہ کی بھیڑو، میرے لوگ ہو اَور مَیں تمہارا خُدا ہُوں۔ یہ یَاہوِہ قادر کا فرمان ہے۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 UCVحزقی ایل 31:34 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ تم میرا ریوڑ، میری چراگاہ کی بھیڑبکریاں ہو۔ تم میرے لوگ، اور مَیں تمہارا خدا ہوں‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 URDGVUحزقی ایل 31:34 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تُم اَے میری بھیڑو میری چراگاہ کی بھیڑو اِنسان ہو اور مَیں تُمہارا خُدا ہُوں خُداوند خُدا فرماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 URD