حزقی ایل 15:34 - Compare All Versions
حزقی ایل 15:34 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں خُود اَپنی بھیڑوں کو چَراؤں گا اَور اُنہیں بِٹھاؤں گا۔ یہ یَاہوِہ قادر کا فرمان ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 UCVحزقی ایل 15:34 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ مَیں خود اپنی بھیڑبکریوں کی دیکھ بھال کروں گا، خود اُنہیں بٹھاؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 URDGVUحزقی ایل 15:34 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں ہی اپنے گلّہ کو چراؤُں گا اور اُن کو لِٹاؤُں گا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 URD