حزقی ایل 11:34 - Compare All Versions

حزقی ایل 11:34 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

” ’یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں کہ میں خُود اَپنی بھیڑوں کی تلاش کروں گا اَور اُن کی گلّہ بانی کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 UCV

حزقی ایل 11:34 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ آئندہ مَیں خود اپنی بھیڑبکریوں کو ڈھونڈ کر واپس لاؤں گا، خود اُن کی دیکھ بھال کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 URDGVU

حزقی ایل 11:34 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ خُداوند خُدا فرماتا ہے دیکھ مَیں خُود اپنی بھیڑوں کی تلاش کرُوں گا اور اُن کو ڈُھونڈ نِکالُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 34 URD