حزقی ایل 13:33
حزقی ایل 13:33 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر مَیں کسی راستباز اِنسان سے کہہ دُوں کہ وہ یقیناً جئے گا لیکن جَب وہ اَپنی راستبازی پر اِعتماد رکھ کے بُرائی کر بیٹھے تو اُس کی راستبازی کا ہر کام فراموش کر دیا جائے گا اَور وہ اَپنی بدی کے باعث مَر جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 33حزقی ایل 13:33 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ہو سکتا ہے مَیں راست باز کو بتاؤں، ’تُو زندہ رہے گا۔‘ اگر وہ یہ سن کر سمجھنے لگے، ’میری راست بازی مجھے ہر صورت میں بچائے گی‘ اور نتیجے میں غلط کام کرے تو مَیں اُس کے تمام راست کاموں کا لحاظ نہیں کروں گا بلکہ اُس کے غلط کام کے باعث اُسے سزائے موت دوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 33