حزقی ایل 19:3 - Compare All Versions

حزقی ایل 19:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن اگر تُو اُس بدکار کو مُتنبّہ کرے اَور وہ اَپنی روِش یا بدکاری سے باز نہ آئے تو وہ اَپنے گُناہ میں مَرے گا لیکن تُو اَپنی جان بچالے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 3 UCV

حزقی ایل 19:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن اگر وہ تیری تنبیہ پر اپنی بےدینی اور بُری راہ سے نہ ہٹے تو یہ الگ بات ہے۔ بےشک وہ مرے گا، لیکن تُو ذمہ دار نہیں ٹھہرے گا بلکہ اپنی جان کو چھڑائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 3 URDGVU

حزقی ایل 19:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن اگر تُو نے شرِیر کو آگاہ کر دِیا اور وہ اپنی شرارت اور اپنی بُری روِش سے باز نہ آیا تو وہ اپنی بدکرداری میں مَرے گا پر تُو نے اپنی جان کو بچا لِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 3 URD