حزقی ایل 49:23 - Compare All Versions
حزقی ایل 49:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تُو اَپنی زناکاری کی سزا بھگتے گی اَور اَپنے بُت پرستی کے گُناہوں کا بوجھ اُٹھائے گی۔ تَب تُو جان لے گی کہ یَاہوِہ قادر میں ہی ہُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 23 UCVحزقی ایل 49:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تمہیں زناکاری اور بُت پرستی کی مناسب سزا ملے گی۔ تب تم جان لو گی کہ مَیں رب قادرِ مطلق ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 23 URDGVUحزقی ایل 49:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ تُمہارے فِسق و فجُور کا بدلہ تُم کو دیں گے اور تُم اپنے بُتوں کے گُناہوں کی سزا کا بوجھ اُٹھاؤ گے تاکہ تُم جانو کہ خُداوند خُدا مَیں ہی ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 23 URD