حزقی ایل 35:23 - Compare All Versions
حزقی ایل 35:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”چنانچہ یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: چونکہ تُونے مُجھے فراموش کر دیا ہے اَور اَپنی پیٹھ کے پیچھے دھکیل دیا ہے اِس لیٔے تُجھے اَپنی شہوت پرستی اَور زناکاری کا نتیجہ بھگتنا پڑےگا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 23 UCVحزقی ایل 35:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ’تُو نے مجھے بھول کر اپنا منہ مجھ سے پھیر لیا ہے۔ اب تجھے اپنی فحاشی اور زناکاری کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 23 URDGVUحزقی ایل 35:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ چُونکہ تُو مُجھے بُھول گئی اور مُجھے اپنی پِیٹھ کے پِیچھے پھینک دِیا اِس لِئے اپنی بدذاتی اور بدکاری کی سزا اُٹھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 23 URD