حزقی ایل 31:22 - Compare All Versions
حزقی ایل 31:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس لیٔے مَیں اَپنا قہر اُن پر نازل کروں گا اَور اَپنے غضب کی آگ میں اُن کو بھسم کر دُوں گا اَور اُن کے تمام اعمال خُود اُن ہی کے سَروں پر لے آؤں گا۔ یہ یَاہوِہ قادر نے فرمایاہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 22 UCVحزقی ایل 31:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ مَیں اپنا غضب اُن پر نازل کروں گا اور اُنہیں اپنے سخت قہر سے بھسم کروں گا۔ تب اُن کے غلط کاموں کا نتیجہ اُن کے اپنے سروں پر آئے گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 22 URDGVUحزقی ایل 31:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس مَیں نے اپنا قہر اُن پر نازِل کِیا اور اپنے غضب کی آگ سے اُن کو فنا کر دِیا اور مَیں اُن کی روِش کو اُن کے سروں پر لایا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 22 URD