حزقی ایل 27:21 - Compare All Versions

حزقی ایل 27:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تباہی! تباہی! میں اُسے تباہ کر دُوں گا! وہ اُس وقت تک بحال نہ کیا جائے گا جَب تک کہ اُس کا حقیقی مالک نہ آ جائے۔ میں اِسے اُسی کو دے دُوں گا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 21 UCV

حزقی ایل 27:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں یروشلم کو ملبے کا ڈھیر، ملبے کا ڈھیر، ملبے کا ڈھیر بنا دوں گا۔ اور شہر اُس وقت تک نئے سرے سے تعمیر نہیں کیا جائے گا جب تک وہ نہ آئے جو حق دار ہے۔ اُسی کے حوالے مَیں یروشلم کروں گا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 21 URDGVU

حزقی ایل 27:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں ہی اُسے اُلٹ اُلٹ اُلٹ دُوں گا۔ پر یُوں بھی نہ رہے گا اور وہ آئے گا جِس کا حق ہے اور مَیں اُسے دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 21 URD