حزقی ایل 26:21 - Compare All Versions

حزقی ایل 26:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ یَاہوِہ قادر کا فرمان ہے عمامہ اُتار اَور تاج بھی الگ کر دے۔ وہ جَیسا پہلے تھا وَیسا نہ رہے گا۔ جو پست ہے اُسے بُلند کیا جائے گا اَورجو بُلند ہے اُسے پست کیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 21 UCV

حزقی ایل 26:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ پگڑی کو اُتار، تاج کو دُور کر! اب سب کچھ اُلٹ جائے گا۔ ذلیل کو سرفراز اور سرفراز کو ذلیل کیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 21 URDGVU

حزقی ایل 26:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ کُلاہ دُور کر اور تاج اُتار۔ یہ اَیسا نہ رہے گا۔ پست کو بُلند کر اور اُسے جو بُلند ہے پست کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 21 URD