حزقی ایل 20:20 - Compare All Versions

حزقی ایل 20:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میری سَبتوں کو مُقدّس رکھو تاکہ وہ ہمارے درمیان نِشان ہو۔ تَب تُم جان لوگے کہ مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا ہُوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 20 UCV

حزقی ایل 20:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میرے سبت کے دن آرام کر کے اُنہیں مُقدّس مانو تاکہ وہ میرے ساتھ بندھے ہوئے عہد کا نشان رہیں۔ تب تم جان لو گے کہ مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 20 URDGVU

حزقی ایل 20:20 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور میرے سبتوں کو مُقدّس جانو کہ وہ میرے اور تُمہارے درمِیان نِشان ہوں تاکہ تُم جانو کہ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 20 URD